پورٹ فولیو ٹریکر (بیٹا)

بائنانس پر اپنے اکاؤنٹ کی سیٹنگ میں جائیے، اے پی آئی کا آپشن کھولیے، نئی اے پی آئی بنائیے، اے پی آئی اور اس کا سیکرٹ دیے گئے خانوں میں کاپی کر دیجیے۔ سسٹم خود ہی آپ کے ایسٹس کی تفصیل اٹھا لے گا۔

جو ایسٹس آپ کے پاس ہیں ان کی دائیں جانب “ایڈٹ” پر کلک کیجیے۔ نیچے آنے والے خانوں میں آپ مقدار اور قیمت ڈال سکتے ہیں۔ جس ایسٹ کی جتنی مقدار مختلف قیمتوں پر خریدی ہو وہ الگ الگ ڈال سکتے ہیں۔ سسٹم خود ہی ان کی ایوریج نکال لے گا اور پرافٹ اور لاس بھی دکھانا شروع کر دے گا۔