کرپٹو مارکیٹ سائیکلز فائنانشل رولر کوسٹر اور بٹ کوائن کا آل ٹائم ہائی (ATH)

کرپٹو مارکیٹ میں آپ نے آل ٹائم ہائی (ATH) اور آل ٹائم لو (ATL) جیسی اصطلاحات سنی ہی ہونگی۔ یہ کیا ہوتی ہیں اور کیسے ایک مارکیٹ بتدریج اپنے آل ٹائم ہائی (ATH) اور آل ٹائم لو (ATL)کی طر ف جاتی ہے۔ اس کو سمجھنے کیلئے پارکوں میں لگے کسی رولر کوسٹر کو دیکھئے!رولر کوسٹردھیرے […]
ٹریڈنگ میں بریک لینا : سب سے زیادہ نظر انداز کی جانے والی چیز

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ٹریڈر ٹریڈنگ کرتے ہوئے سب سے زیادہ کس چیز کو بھولتا ہے؟ جی ہاں وہ ہے ٹریڈنگ میں بریک لینا ۔ ذرا سوچیں کہ اگرایک گاڑی بنا رکے مسلسل دن رات چل رہی ہو تو ایک وقت آئے گا کہ اس میں خرابی کے آثار ظاہر ہونے لگیں گے۔ […]
فائنانشل سمندروں میں غوطہ زنی: ڈے ٹریڈنگ، اسکیلپنگ اور بہت کچھ

ٹریڈنگ کی دنیا میں بیچنے اورخریدنے والے مختلف اسٹریٹجیز کو لے کرداخل میں ہوتے ہیں ۔ یہ اسٹریٹجیزمختلف ٹائم فریم اورمارکیٹ کنڈیشنز کے مطابق ترتیب دی گئی ہوتی ہیں ۔ ان میں ڈے ٹریڈنگ، اسکیلپنگ، سوئنگ ٹریڈنگ، شارٹ ٹرم ٹریڈنگ ، مڈ ٹرم ٹریڈنگ اورلانگ ٹرم کے انویسٹمنٹ پلان جیسی اسٹریٹجیز کے نام آتے ہیں […]
اپنا راستہ متعین کرنا: ٹریڈنگ میں سیلف SWOT انالسز کی اہمیت

اگرہم کسی لانگ ڈرائیوپرنکلنے کا سوچتے ہیں تو اس سے پہلے جس گاڑی میں ہم نے جانا ہے اس کی مکمل طور سے جانچ کریں گے ، گاڑی میں ضرورت کا ایندھن بھریں گے اور جس راستے پر جانا ہے اس کے متعلق معلومات اکھٹی کریں گے ۔یہی دانشمندانہ طریقہ ہوتا ہے کہ ہر طرح […]
کرپٹوکرنسی میں انویسٹمنٹ یا ٹریڈنگ:کون سا راستہ بہتراورمنافع بخش ہوسکتا ہے؟

کرپٹوکرنسی: انویسٹمنٹ یا ٹریڈنگ، تعارف اور تقابل کرپٹوکرنسی میں ہرروزنئے لوگ داخل ہوتے رہتے ہیں مگرزیادہ ترکواس بات کوعلم نہیں ہوتا کہ یہاں ان کیلئے اپنے پیسے کوانویسٹ کرنا زیادہ بہترثابت ہوگا یا پھر ٹریڈنگ؟عموما لوگ سوشل میڈیا انفلوینسرز کو پڑھ اورسن کراندھا دھند انہی کے پیچھے چل پڑتےہیں اور بنا سوچے سمجھے کوئی سا […]