بلاک چین کی رکھوالی : 51٪ اٹیک اور اس سے بچاؤ

کیا آپ نے کبھی اپنے دوستوں کےجینگا گیم کھیلی ہے ؟اس کھیل میں ہر ایک بلاک کو نہایت احتیاط سے رکھا جاتا ہے اور ہر ایک بلاک سابقہ پوری گیم کے ریکارڈ کا ایک حصہ ہوتا ہے ۔نئے بلاکس کو رکھتے ہوئے ٹاور جتنا زیادہ بلند ہوتا ہے اس قدر نچلے بلاکس زیادہ محفوظ اور […]

امریکی شرح سود کرپٹو کے رولر کوسٹر کو کیسے چلاتی ہے؟

ہم جب بھی کرپٹوکرنسیز کے چارٹس پر نظر ڈالتے ہیں توان کی قیمتیں بہت تیزی کے ساتھ اوپر نیچے ہوتی رہتی ہیں ۔ایسا لگتا ہےجیسے کوئی رولرکوسٹر بے قابو ہوگیا ہو۔ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ اس کو سمجھنے کے لیے، ہمیں ایک ایسی چیز پر نظر ڈالنی ہوگی جو بظاہر کرپٹو مارکیٹ سے بہت […]

اپنا راستہ متعین کرنا: ٹریڈنگ میں سیلف SWOT انالسز کی اہمیت

اگرہم کسی لانگ ڈرائیوپرنکلنے کا سوچتے ہیں تو اس سے پہلے جس گاڑی میں ہم نے جانا ہے اس کی مکمل طور سے جانچ کریں گے ، گاڑی میں ضرورت کا ایندھن بھریں گے اور جس راستے پر جانا ہے اس کے متعلق معلومات اکھٹی کریں گے ۔یہی دانشمندانہ طریقہ ہوتا ہے کہ ہر طرح […]

بلاک چین : تفصیلی وضاحت

بلاک چین کو اگر آپ کسی مثال کےذریعے سمجھنا چاہیں تو کتابوں کا ایک بہت بڑا بین الاقوامی کلب فرض کر لیں جہاں پوری دنیا سے لوگ جڑےہوں ۔ لوگ اس کلب سے کتابیں لے کر پڑھتے ہوں ۔ یہاں کا سسٹم کچھ ایسا ہو کہ جو بھی کتاب کوئی لے یا واپس کرے تو […]

آلٹ کوائنز کا عروج: بٹ کوائن سے اسٹارک تک کا سفر

بٹ کوائن کا آغاز 2009 میں ہوا تھا ۔ یہ ایک بلکل ہی نیا تصور لے کرآیا تھا ۔ یہ محض ایک نئی ڈیجیٹل پراڈکٹ نہیں تھی بلکہ فائنانس کی دنیا میں ایک انقلابی سوچ تھی جہاں کرپٹو گرافک اصولوں اور بلاک چین ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے ایک ایسی ڈی سنٹرلائزڈ ڈیجیٹل کرنسی کا […]

کرپٹوکرنسی ٹریڈنگ میں ٹیکنیکل انالسز: ڈیجیٹل مارکیٹس کا سفر

ٹیکنیکل انالسز کا تعارف ٹیکنیکل انالسزکسی بھی کرپٹوکرنسی ٹریڈر کے لئے بہت اہم ٹول ہے۔فنڈامینٹل انالسزمیں پرائس پر اثر انداز ہونے والے فائنانشل اوراکنامکل فیکٹرز کو دیکھا جاتا ہے لیکن ٹیکنیکل انالسزمیں پرائس موومنٹ اورٹریڈنگ والیوم پر توجہ رکھی جاتی ہے اورمارکیٹ کے سابقہ ڈیٹا کا انالسز کرکے مستقبل کے ٹرینڈز کے کی پیشن گوئی […]

کرپٹوکرنسی میں انویسٹمنٹ یا ٹریڈنگ:کون سا راستہ بہتراورمنافع بخش ہوسکتا ہے؟

کرپٹوکرنسی: انویسٹمنٹ یا  ٹریڈنگ، تعارف اور تقابل کرپٹوکرنسی میں ہرروزنئے لوگ داخل ہوتے رہتے  ہیں مگرزیادہ ترکواس بات کوعلم نہیں ہوتا کہ یہاں ان کیلئے اپنے پیسے کوانویسٹ کرنا زیادہ بہترثابت ہوگا یا پھر ٹریڈنگ؟عموما لوگ سوشل میڈیا انفلوینسرز کو پڑھ اورسن کراندھا دھند انہی کے پیچھے چل پڑتےہیں اور بنا سوچے سمجھے کوئی سا […]

بٹ کوائن کیا ہے اور اسکی ابتداء

بٹ کوائن کیا ہے

بٹ کوائن کیا ہے: ڈیجیٹل سونا بٹ کوائن کیا ہے؟ اپنے ارد گرد دیکھیے! صبح کی چائے سے لے کر شام کے سفر تک کتنی ہی چیزیں ایسی ہیں جہاں ہم کوئی نہ کوئی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہوتے ہیں؟ خبروں سے لے کر کچھ سیکھنے تک ہم ٹی وی، موبائل، یوٹیوب اور دیگر ڈیجیٹل […]