5 اہم ٹرینڈز جو بٹ کوائین مارکیٹ میں اس سال موجود ہیں، ڈیلی نیوز اینالائسس

تازہ ترین بٹ کوائن سے متعلق پیش رفتوں کے ساتھ، ہم کرپٹوکرنسی کے منظرنامے کو تشکیل دینے والے چند اہم رجحانات کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ ہر خبر اس بات کو واضح کرتی ہے کہ ادارہ جاتی شمولیت، عوامی دلچسپی، اور معاشی حالات کس طرح بٹ کوائن کی ترقی اور قبولیت کو ممکنہ طور پر […]
2024 کی بٹ کوائن کانفرنس کا جنون: کب اور کیا؟

بٹ کوائن کانفرنس کیا ہے جس کا اتنا چرچا ہے؟ اس کی اہمیت کیا ہے اور کون لوگ اس میں شامل ہیں؟ اسے سمجھنے کے لیے تصور کیجیے کہ آپ ایک بڑے ہال میں ہیں جس کے ہر کونے میں دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی بات ہو رہی ہے اور دنیا بھر سے انویسٹرز […]
بلاک چین ایکسپلورر اور جینسس بلاک: بٹ کوائن کی پیدائش

بلاک چین ایکسپلوررکیا ہے؟ کرپٹوکی دنیا میں بلاک چین ایکسپلوررکا لفظ بہت سننےکوملے گا۔آیئے جانتے ہیں کہ بلاک چین ایکسپلوررکیا ہوتا ہے؟ فرض کریں کہ آپ ایک بہت مصروف مارکیٹ میں ہیں جہاں لوگوں کا سارا لین دین اورٹرانزیکشنزبینک یاکسی اورسینٹرل اتھارٹی کی مددکےبغیرہی انجام پارہی ہیں اوربینک یا کسی ادارے کے بجائے ایک شفا […]
کرپٹوکرنسی فنڈ ریزنگ کا ارتقاء: IDO، ICO اور IEO

اگرہم کسی بہت بھیڑوالی مارکیٹ یا منڈی میں چلے جائیں توچاروں طرف دکانداراپنی چیزوں کی طرف گاہگوں کی توجہ مبذول کرانےکیلئے مختلف طریقےاستعمال کرتےنظرآئیں گے۔ کرپٹومارکیٹ میں بھی یہی منظرآپ کوملے گا بس یہاں پھلوں،کپڑوں اورالیکٹرانکس وغیرہ کے بجائے یہاں آپ کونئی نئی ڈیجیٹل کوائن اورٹوکنزنظرآئیں گے۔ یہاں جوکوائنزاورٹوکنزکوبیچنے کیلئے مختلف طریقہ کاراستعمال ہوتے ہیں […]
کوانٹم کمپیوٹنگ بمقابلہ بلاک چین:ڈیجیٹل سیکورٹی کامستقبل

کوانٹم کمپوٹنگ ایک ایسی دنیاکا تصورپیش کرتی ہے جہاں کمپیوٹرزفرکس کےان قوانین سے ماوراء ہوں جن کے مطابق ہماری آج کی ڈیوائسس چلتی ہیں۔ یہ کمپیوٹرزکچھ عجیب وغریب لیکن دلچسپ قسم کے قوانین کولےکران پیچیدہ مسائل کاحل تلاش کرسکیں جن کوحل کرنا ہمارے موجودہ کلاسیکل کمپیوٹرزکیلئے ناممکن ہے۔ کوانٹم کمپیوٹنگ ہما رے لئے ٹیکنالوجی اورصنعتی […]
فنڈامینٹل انالسز : اہمیت و افادیت

مان لیں کہ بطورکرپٹو ٹریڈرآپ کسی آلٹ کوائن کے بارے میں یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ کچھ عرصے میں بہت منافع دے سکتا ہے اورآپ چاہتے ہیں کہ ا س سے فائدہ اٹھائیں تو آپ یہ فیصلہ کیسے کریں گے کہ آپ کو اس کوائن میں اپنا پیسہ لگانا چاہیے یا نہیں؟اس کوایک فرضی […]
DOT کوائن اور پولکا ڈاٹ : ایک انالسز

پولکا ڈاٹ پروجیکٹ کسی ڈیجیٹل شہرکی مانند ہے جہاں مختلف بلاک چینزایک دوسرے کے ساتھ کمیونیکیٹ بھی کرسکتی ہیں اورری سورسزکوشئیربھی کرسکتی ہیں ۔ پولکاڈاٹ کا مقصد بلاک چین نیٹ ورکس کو ایک ساتھ جوڑنا ہے، تاکہ ان کے درمیان بغیر کسی رکاوٹ کے ڈیٹا کی منتقلی ہو سکے۔ جیسے ایک جدید اورمربوط دفترمیں مختلف […]
خبریں کرپٹو مارکیٹ کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟

کرپٹو مارکیٹ پر خبروں کا اثر: ایک جائزہ اگرہم کرپٹو کرنسی مارکیٹ کو کسی وسیع وعریض سمندرکی طرح مان لیں جہاں انویسٹرز کسی سرفرز کی مانند اس کی اچانک اتارچڑھاؤ والی لہروں پر سرفنگ کررہے ہوں تو یہاں خبریں کسی ہوا کا کام دیں گی۔ جو کبھی نرم جھونکوں کی صورت میں ہوتی ہیں تو […]
آرڈر بلاکس کے ساتھ منافع: اسٹریٹجک ٹریڈنگ کی رہنمائی

جیسے ایک سبزی منڈی میں آپ داخل ہوں تو ہر دکاندار کی اپنی خاص جگہ یا مقام ہوتا ہے جہاں انہوں نے اپنی چیزیں فروخت کیلئے سجا کر رکھی ہوتی ہیں اور مارکیٹ سے باقاعدگی سے خریداری کرنے والوں کو معلوم ہوتا ہے کہ کون سی چیز سب سے بہترین معیار کی کس جگہ سے […]
کرپٹو مارکیٹ سائیکلز فائنانشل رولر کوسٹر اور بٹ کوائن کا آل ٹائم ہائی (ATH)

کرپٹو مارکیٹ میں آپ نے آل ٹائم ہائی (ATH) اور آل ٹائم لو (ATL) جیسی اصطلاحات سنی ہی ہونگی۔ یہ کیا ہوتی ہیں اور کیسے ایک مارکیٹ بتدریج اپنے آل ٹائم ہائی (ATH) اور آل ٹائم لو (ATL)کی طر ف جاتی ہے۔ اس کو سمجھنے کیلئے پارکوں میں لگے کسی رولر کوسٹر کو دیکھئے!رولر کوسٹردھیرے […]