ڈی سینٹرلائزڈ آٹونومس آرگنائزیشنز (DAOs):ویب 3میں کمیونٹی کی بنیاد پر نئی گیورننس کا ماڈل

ویب 3

ویب 3 کی ابھرتی ہوئی دنیا میں، جہاں ڈی سینٹرلائزیشن محض ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک مکمل نظریہ ہے، DAOs یعنی ڈی سینٹرلائزڈ آٹونومس آرگنائزیشنز ایک انقلابی تصور کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ یہ ایک ایسا ماڈل ہے جہاں روایتی قیادت اور دفاتر کے بجائے سمارٹ کانٹریکٹس اور بلاک چین پر مبنی قواعد و […]

ڈی سینٹرلائزڈ آئیڈینٹیٹی (DID): ویب 3میں شناخت کا نیا تصور

ڈی سینٹرلائزڈ آئیڈینٹیٹی

تعارف آج کی ڈیجیٹل دنیا میں آئیڈینٹیٹی (شناخت) ایک ایسا بنیادی عنصر ہے جو فائدے کے ساتھ ساتھ کمزوری بھی بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے لے کر فائنانشل سروسز تک، ہر جگہ صارفین کو اپنی ذاتی معلومات—ای میل، پاسورڈ، نام، قومی شناختی نمبر وغیرہ—مرکزی اداروں کے حوالے کرنی پڑتی ہے۔ بدقسمتی سے […]

سی بی سی ڈی بمقابلہ اسٹیبل کوائنز: حکومت کا کنٹرول یا عوام کی آزادی – جاننے کے لیے 5 اہم باتیں

CBDCs

سی بی سی ڈی حکومت کی پشت پناہی سے جاری کردہ ڈیجیٹل کرنسی سنٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسیاں (CBDCs) کسی ملک کی قومی کرنسی کی ڈیجیٹل شکل ہوتی ہیں، جو براہِ راست اس ملک کے مرکزی بینکس کی جانب سے جاری اور کنٹرول کی جاتی ہیں۔ یہ کرنسیاں روایتی کرپٹو کرنسیز سے مختلف ہوتی ہیں، کیونکہ […]

ویب تھری (Web3) اور اس کا فائنانشل سسٹم سے تعلق

ویب تھری

ویب تھری کا نام سنا ہی ہوگا۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہر دہائی ایک نئی کروٹ لیتی ہے۔ پہلی نسل نے صرف معلومات دیکھنے کی سہولت دی، دوسری نسل نے سوشل نیٹ ورکس اور ایپلی کیشنز کے ذریعے لوگوں کو جوڑا، اور اب تیسری نسل—جسے ویب تھری کہا جاتا ہے—سامنے آ چکی ہے۔ یہ صرف […]

لئیر ٹو ( Layer 2)سلوشینز جیسے آپٹسمٹک رول اپس اور زیڈ کے رول اپس کیا ہیں؟

layer 2

کرپٹو اور بلاک چین کی دنیا میں جیسے جیسے صارفین کی تعداد بڑھ رہی ہے، نیٹ ورکس کو اسکیل ایبیلٹی (Scalability)، رفتار (Speed)، اور لاگت (Cost) کے مسائل کا سامنا ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں Layer 2 Solutions کھیل میں آتے ہیں! یہ مضمون آپ کو انتہائی آسان زبان میں لے کر چلے گا […]

بوٹ سلیش ایڈوانس کرپٹو لرننگ Hash Function اور Bitcoin میں SHA-256 کا کردار

کرپٹو کرنسی اور بلاک چین کی دنیا میں، اگر کوئی چیز بنیادی ستون کی حیثیت رکھتی ہے تو وہ ہے ہیش فنکشن (Hash Function)۔ یہ صرف ایک تکنیکی اصطلاح نہیں، بلکہ بلاک چین کی سیکیورٹی، سالمیت (integrity)، اور ٹرسٹ لیول کو قائم رکھنے کا سب سے اہم ذریعہ ہے۔ خصوصاً SHA-256، جو کہ بٹ کوائن […]

بلاک چین ایکسپلورر اور جینسس بلاک: بٹ کوائن کی پیدائش

بلاک چین ایکسپلوررکیا ہے؟ کرپٹوکی دنیا میں بلاک چین ایکسپلوررکا لفظ بہت سننےکوملے گا۔آیئے جانتے ہیں کہ بلاک چین ایکسپلوررکیا ہوتا ہے؟ فرض کریں کہ آپ ایک بہت مصروف مارکیٹ میں ہیں جہاں لوگوں کا سارا لین دین اورٹرانزیکشنزبینک یاکسی اورسینٹرل اتھارٹی کی مددکےبغیرہی انجام پارہی ہیں اوربینک یا کسی ادارے کے بجائے ایک شفا […]

کوانٹم کمپیوٹنگ بمقابلہ بلاک چین:ڈیجیٹل سیکورٹی کامستقبل

کوانٹم کمپوٹنگ ایک ایسی دنیاکا تصورپیش کرتی ہے جہاں کمپیوٹرزفرکس کےان قوانین سے ماوراء ہوں جن کے مطابق ہماری آج کی ڈیوائسس چلتی ہیں۔ یہ کمپیوٹرزکچھ عجیب وغریب لیکن دلچسپ قسم کے قوانین کولےکران پیچیدہ مسائل کاحل تلاش کرسکیں جن کوحل کرنا ہمارے موجودہ کلاسیکل کمپیوٹرزکیلئے ناممکن ہے۔ کوانٹم کمپیوٹنگ ہما رے لئے ٹیکنالوجی اورصنعتی […]

فنڈامینٹل انالسز : اہمیت و افادیت

مان لیں کہ بطورکرپٹو ٹریڈرآپ کسی آلٹ کوائن کے بارے میں یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ کچھ عرصے میں بہت منافع دے سکتا ہے اورآپ چاہتے ہیں کہ ا س سے فائدہ اٹھائیں تو آپ یہ فیصلہ کیسے کریں گے کہ آپ کو اس کوائن میں اپنا پیسہ لگانا چاہیے یا نہیں؟اس کوایک فرضی […]

DOT کوائن اور پولکا ڈاٹ : ایک انالسز

پولکا ڈاٹ پروجیکٹ کسی ڈیجیٹل شہرکی مانند ہے جہاں مختلف بلاک چینزایک دوسرے کے ساتھ کمیونیکیٹ بھی کرسکتی ہیں اورری سورسزکوشئیربھی کرسکتی ہیں ۔ پولکاڈاٹ کا مقصد بلاک چین نیٹ ورکس کو ایک ساتھ جوڑنا ہے، تاکہ ان کے درمیان بغیر کسی رکاوٹ کے ڈیٹا کی منتقلی ہو سکے۔ جیسے ایک جدید اورمربوط دفترمیں مختلف […]